23 مارچ، 2024، 4:53 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85425425
T T
0 Persons

لیبلز

موجودہ حکومت کے دور میں ایران کی معاشی ترقی میں 2.5 گنا اضافہ، آئي ایم ایف

تہران-ارنا- آئي ایم ایف نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایران کی موجودہ حکومت کے دور میں سابق حکومت کے مقابلے میں معاشی ترقی میں 2.5 گنا  اضافہ ہوا ہے۔

آئی ایم ایف نے ایران کی موجودہ اور سابق حکومتوں کے دور میں معاشی ترقی کا موازنہ کرتے ہوئے ایک رپورٹ شائع کی ہے ۔

گزشتہ تقریبا 43 برسوں کے دوران ایران میں معاشی ترقی پر آئي ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق، سب سے کم معاشی ترقی مقدس دفاع کے دوران ہوئي۔ اس دوران ایران کی معاشی ترقی 0.9 فیصد تھی جو جنگ کے حالات میں عام بات ہے۔ لیکن اس کے بعد ایران میں سب سے کم معاشی ترقی گزشتہ حکومت کے دور میں ہوئي۔ 

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .